ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر شعیب ملک کے بیان پرثانیہ مرزا نے جواب دے دیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے دو دن بعد اپنے شوہر کے ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے گرینڈ سلم کیریئر کے اختتام کے حوالے سے بیان جاری کیا تھا۔ ٹوئٹر… Continue 23reading ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر شعیب ملک کے بیان پرثانیہ مرزا نے جواب دے دیا