جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

رمیز راجہ نے مجھے بھی پی سی بی میں بڑے عہدے کی پیشکش کی تھی ٗ قومی ٹیم کے فاسٹ بالر کا اہم انکشاف

datetime 29  جنوری‬‮  2023

رمیز راجہ نے مجھے بھی پی سی بی میں بڑے عہدے کی پیشکش کی تھی ٗ قومی ٹیم کے فاسٹ بالر کا اہم انکشاف

کراچی(آئی ا ین پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر تنویر احمد کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)رمیز راجا نے انہیں اہم عہدے کی پیشکش کی تھی۔ معروف یوٹیوبر سے پوڈ کاسٹ پر بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے کہا کہ سابق چیئرمین… Continue 23reading رمیز راجہ نے مجھے بھی پی سی بی میں بڑے عہدے کی پیشکش کی تھی ٗ قومی ٹیم کے فاسٹ بالر کا اہم انکشاف

بلاول بھٹو کی آج اہم دورے پر روس روانگی دنیا بھر کی نظریں لگ گئیں

datetime 29  جنوری‬‮  2023

بلاول بھٹو کی آج اہم دورے پر روس روانگی دنیا بھر کی نظریں لگ گئیں

اسلام آباد (آئی این پی ) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری (آج)29 سے 30 جنوری تک ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو روسی وزیر خارجہ کی دعوت پر ماسکو کا دورہ کر رہے ہیں۔

ضمنی الیکشن کا معاملہ، پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لئے

datetime 29  جنوری‬‮  2023

ضمنی الیکشن کا معاملہ، پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی زیرصدارت میں اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں پارٹی کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا، ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے چیئرمین… Continue 23reading ضمنی الیکشن کا معاملہ، پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لئے

خیبر پختونخوا کابینہ میں شامل صوبائی وزیر کا کسی قسم کی سرکاری مراعات نہ لینے کا اعلان

datetime 29  جنوری‬‮  2023

خیبر پختونخوا کابینہ میں شامل صوبائی وزیر کا کسی قسم کی سرکاری مراعات نہ لینے کا اعلان

صوابی(آئی این پی)خیبر پختونخوا کابینہ میں شامل ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے سابق چیر مین ضلع کونسل و سابق سینیٹر اور ممتاز سیاسی شخصیت حاجی محمد غفران خان نے بحیثیت صوبائی وزیر کسی قسم کی سرکاری مراعات نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اور واضح کر دیا ہے کہ تنخواہ ، الائونسز ،… Continue 23reading خیبر پختونخوا کابینہ میں شامل صوبائی وزیر کا کسی قسم کی سرکاری مراعات نہ لینے کا اعلان

مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں

datetime 29  جنوری‬‮  2023

مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں

سیالکوٹ(آئی این پی)پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔سیالکوٹ شہر میں پیٹرول کی قلت کے بعد شہر کے پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔اسی طرح بہاولپور اور گرد و نواح میں پیٹرول کی قلت کی وجہ سے پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے کی… Continue 23reading مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں

اسحاق ڈار کا معیشت پر عمران خان کو لائیو مناظرے کا چیلنج

datetime 29  جنوری‬‮  2023

اسحاق ڈار کا معیشت پر عمران خان کو لائیو مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معیشت پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لائیو مناظرے کا چیلنج کردیا۔ ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے تمام افلاطون اکٹھے کرکے مذاکرہ کرلیں، عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدے کیے اور حکومت جاتی دیکھ کر… Continue 23reading اسحاق ڈار کا معیشت پر عمران خان کو لائیو مناظرے کا چیلنج

پی ٹی آئی کو راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا موقع مل گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی کو راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا موقع مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کو راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا موقع مل گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے بعد بھی راجہ ریاض مشکل میں پڑ گئے، تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں 27 مخصوص نشستیں ملیں گی، پی ٹی آئی کو 23… Continue 23reading پی ٹی آئی کو راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا موقع مل گیا

پرویز الٰہی کا وہ ایک قدم جس سے صوبے کو 36 ارب کا نقصان اٹھانا پڑا،معاملہ عدالت جا پہنچا

datetime 29  جنوری‬‮  2023

پرویز الٰہی کا وہ ایک قدم جس سے صوبے کو 36 ارب کا نقصان اٹھانا پڑا،معاملہ عدالت جا پہنچا

لاہور(آئی این پی ) سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز لہی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پاکستان جسٹس پارٹی کی جانب سے تھانہ انارکلی میں جمع کروائی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ صوبائی اسمبلی توڑنے کے… Continue 23reading پرویز الٰہی کا وہ ایک قدم جس سے صوبے کو 36 ارب کا نقصان اٹھانا پڑا،معاملہ عدالت جا پہنچا

اسلام آبادپولیس بھرتی میں سیاسی مداخلت وزیراعظم کے معاون خصوصی سفارشی نکلے

datetime 29  جنوری‬‮  2023

اسلام آبادپولیس بھرتی میں سیاسی مداخلت وزیراعظم کے معاون خصوصی سفارشی نکلے

اسلام آبادپولیس بھرتی میں سیاسی مداخلت وزیراعظم کے معاون خصوصی سفارشی نکلے اسلام آباد(آئی این پی)پولیس بھرتی میں میرٹ کی بجائے سفارش کلچر پروان چڑھنے لگا، وفاقی پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سے متعلق خلاف میرٹ بھرتیوں کے لئے سفارش کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading اسلام آبادپولیس بھرتی میں سیاسی مداخلت وزیراعظم کے معاون خصوصی سفارشی نکلے

1 988 989 990 991 992 993 994 995 996 997 998 12,293