نواز شریف سے اہم ٹاسک لیکر رانا ثنا اللہ وطن واپس پہنچ گئے
لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نجی پرواز کے ذریعے لندن سے واپس وطن پہنچ گئے۔رانا ثنا اللہ 2 ہفتے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ساتھ مشاورت میں رہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اس… Continue 23reading نواز شریف سے اہم ٹاسک لیکر رانا ثنا اللہ وطن واپس پہنچ گئے