اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے شدید جھٹکے راولپنڈی میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابقوفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور ملک کے جنوبی علاقوں میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی نقصان کی اطلاع… Continue 23reading اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے