مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کےدوران بھگدڑ سے7 خواتین زخمی ہوگئیں
بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں مفت آٹا سیل پوائنٹ پر آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ کی وجہ سے7 خواتین زخمی ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بہاولپور کے علاقے حاصل پور بلدیہ روڈ پرپیش آیا جہاں حکومت کی جانب سے بنائے گئے مفت آٹا سیل پوائنٹ پر آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی دیکھنے میں… Continue 23reading مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کےدوران بھگدڑ سے7 خواتین زخمی ہوگئیں