پاکستان کی نصف سے زیادہ آبادی نے پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں دیکھا، گیلپ سروے میں انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی نصف سے زیادہ آبادی نے پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں دیکھا، گیلپ سروے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نصف سے زیادہ بالغ پاکستانیوں نے حال میں ختم ہونے والے پی ایس… Continue 23reading پاکستان کی نصف سے زیادہ آبادی نے پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں دیکھا، گیلپ سروے میں انکشاف