کروڑوں روپے کی کرپشن کا کیس ، عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
لاہور ( این این آئی) لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت نے کرپشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی،اینٹی کرپشن کورٹ کے جج علی رضا نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے پرویز الٰہی کو 10لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے… Continue 23reading کروڑوں روپے کی کرپشن کا کیس ، عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا