پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دوچار 20 ممالک کی فہرست میں شامل
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان دنیا کے ان 20 ممالک میں شامل ہے جو زیادہ بارشوں کے خطرے سے دوچار ہیں کیونکہ لا نینا کے 3 سال بعد جون میں ایل نینو سمندری رجحان کے واپس آنے کی پیش گوئی ہے۔ یہ بات اقوامِ متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و زراعت کے عالمی معلوماتی اور… Continue 23reading پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دوچار 20 ممالک کی فہرست میں شامل