اپنی آزادی لینے کا وقت ، ہم سب کو قربانیاں دینی پڑیں گی ، عمران خان کی عوام کو پرامن احتجاج کیلئے تیار رہنے کی ہدایت
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوام کو اگلی کال پر پر امن احتجاج کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو گرفتار اور اغواء کر کے جیلوں میں ڈالا جا رہا ، یہ ظلم عوام کو غلام بنانے کے لیے کیا جا… Continue 23reading اپنی آزادی لینے کا وقت ، ہم سب کو قربانیاں دینی پڑیں گی ، عمران خان کی عوام کو پرامن احتجاج کیلئے تیار رہنے کی ہدایت