سابق ایم پی اے خیبرپختونخوا اسمبلی آغا گنڈا پورنے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں
پشاور(این این آئی)ڈی آئی خان سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے آغاز خان گنڈا پور نے پارٹی سے راہیں جدا کر لی، آغاز خان گنڈا پور نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا، نو مئی واقعات کے بعد اپنا سیاسی سفر پی ٹی آئی کے ساتھ مزید جاری نہیں رکھ سکتا۔ پشاورمیں پریس کانفرنس… Continue 23reading سابق ایم پی اے خیبرپختونخوا اسمبلی آغا گنڈا پورنے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں