اینکر عمران ریاض خان سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف اینکر عمران ریاض کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق عمران ریاض سیالکوٹ سے مسقط روانہ ہورہے تھے تاہم ایف آئی اے حکام نے عمران ریاض کو آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ پولیس نے عمران ریاض… Continue 23reading اینکر عمران ریاض خان سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار