پی ٹی آئی حکومت کا ایک ارب 30کروڑ روپے کے اشتہارات کا نیا سکینڈل سامنے آگیا
اسلام آبا د (این این آئی) تحریک انصاف حکومت کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔ اشتہارات کی مد میں خیبر پختونخوا کے خزانے کو مبینہ طور پر ایک ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا، معاملہ ایف آئی اے کو ارسال کردیا گیا۔ محکمہ اطلاعات کی طرف سے ایف آئی اے کو لکھے گئے مراسلے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا ایک ارب 30کروڑ روپے کے اشتہارات کا نیا سکینڈل سامنے آگیا