فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر فیاض الحسن نے تحریک انصاف چھورنے کا اعلان کر دیا ۔ پریس کانفرنس کے دوران فیاض الحسن چوہان نے باضابطہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انکا کہنا تھا 9 مئی کے واقعات پر 24 کروڑ عوام دکھی ہیں اس… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا