تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)سابق ایم این اے جواد حسین پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ جمعہ کو یہاں رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ انہوںنے… Continue 23reading تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان