منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بہو سے شادی کیلئے 6 سالہ پوتے کو اغوا کے بعد قتل کرنیوالا شقی القلب دادا گرفتار

datetime 3  جون‬‮  2023

بہو سے شادی کیلئے 6 سالہ پوتے کو اغوا کے بعد قتل کرنیوالا شقی القلب دادا گرفتار

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے گجرپورہ میں 6 سالہ بچے کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، بچے کو کسی اور نہیں بلکہ اس کے دادا نے ہی قتل کیا تھا۔پولیس کے مطابق غلام مصطفی کو دادا نے اغواء کے بعد قتل کیا، ملزم نے کندھے پر رکھنے والے رومال سے بچے کو قتل… Continue 23reading بہو سے شادی کیلئے 6 سالہ پوتے کو اغوا کے بعد قتل کرنیوالا شقی القلب دادا گرفتار

جہانگیر ترین گروپ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری،ایک اور سابق رکن کی شمولیت

datetime 3  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین گروپ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری،ایک اور سابق رکن کی شمولیت

لاہور(این این آئی)مظفر گڑھ سے سابق رکن پنجاب اسمبلی نیاز خان گشکوری نے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے ملاقات کر کے ساتھ چلنے کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر رکن قومی اسمبلی سید مبین عالم، سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب عبدالحئی دستی، اسحاق خاکوانی، نعمان لنگڑیال، عون چودھری، سعید اکبر نوانی، لالہ طاہر رندھاوا، نذیر… Continue 23reading جہانگیر ترین گروپ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری،ایک اور سابق رکن کی شمولیت

نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ

datetime 3  جون‬‮  2023

نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈز کی مبینہ غیر قانونی سیٹلمنٹ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گواہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے بشری بی بی کو بھجوائے گئے نوٹس کے حوالے سے بتایا کہ7 جون کو بشری بی بی… Continue 23reading نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے مستعفی ارکانِ قومی اسمبلی ایوان میں واپس آنے کو بے تاب

datetime 3  جون‬‮  2023

تحریک انصاف کے مستعفی ارکانِ قومی اسمبلی ایوان میں واپس آنے کو بے تاب

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے مستعفی ارکانِ قومی اسمبلی ایوان میں واپس آنے کو بے تاب ہیں۔ پی ٹی آئی کے متعدد مستعفی ارکانِ قومی اسمبلی نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف سے ایوان میں واپس آنے دینے کی اپیل کر دی۔ذرائع کے مطابق مذکورہ اراکین کی جانب سے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو… Continue 23reading تحریک انصاف کے مستعفی ارکانِ قومی اسمبلی ایوان میں واپس آنے کو بے تاب

عدالت میں دوران سماعت پرویز الٰہی کی فون پر باتیں

datetime 3  جون‬‮  2023

عدالت میں دوران سماعت پرویز الٰہی کی فون پر باتیں

گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی دوران سماعت عدالت میں موبائل فون استعمال کرتے رہے۔چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف مقدمے کی سماعت گوجرانوالہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ہوئی۔عدالت میں وکلاء کے رش کے باعث چوہدری پرویز الٰہی کو پیچھے کرسی پر بٹھایا گیا تھا۔دوران سماعت چوہدری پرویز الٰہی موبائل… Continue 23reading عدالت میں دوران سماعت پرویز الٰہی کی فون پر باتیں

شہبازشریف کی ترکیہ کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبہ جات میں حصہ لینے کی دعوت، مثبت ردعمل

datetime 3  جون‬‮  2023

شہبازشریف کی ترکیہ کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبہ جات میں حصہ لینے کی دعوت، مثبت ردعمل

اسلام آباد /انقرہ(این این آئی) وزیراعظم نے ترکیہ میں اپنے پہلے دن کی صبح کا تمام وقت ترکیہ کی کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں میں گزارا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کی ممتاز اور بڑی سرمایہ کار، صنعت کار اور کاروباری شخصیات، اداروں اور کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے ترکیہ کی کمپنیوں… Continue 23reading شہبازشریف کی ترکیہ کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبہ جات میں حصہ لینے کی دعوت، مثبت ردعمل

عاطف خان کی کمپنی پر چھاپہ مارا گیا، وفاقی پولیس پر عمر ایوب نے بڑا الزام عائد کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2023

عاطف خان کی کمپنی پر چھاپہ مارا گیا، وفاقی پولیس پر عمر ایوب نے بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے سابق سینئر وزیر عاطف خان کی اسلام آباد میں فارماسیوٹیکل کمپنی پر چھاپہ مارا گیا اور وفاقی پولیس 5 ملازمین کو ’اغوا‘ کر کے لے گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading عاطف خان کی کمپنی پر چھاپہ مارا گیا، وفاقی پولیس پر عمر ایوب نے بڑا الزام عائد کر دیا

پی ٹی آئی میں شمو لیت ملک دشمنوں کو خوش کر نے کے لئے نہیں کی تھی، ایک اور رہنما نے راہیں جدا کر لیں

datetime 3  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی میں شمو لیت ملک دشمنوں کو خوش کر نے کے لئے نہیں کی تھی، ایک اور رہنما نے راہیں جدا کر لیں

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء احسان اللہ خاکسار نے پی ٹی آئی سے اپنی راہیں جداکرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ 9مئی کے واقعات سے ملک کو نقصان پہنچا ہے، پی ٹی آئی میں شمو لیت ملک کے دشمنوں کو خوش کر نے کے لئے نہیں کی تھی، مجھ… Continue 23reading پی ٹی آئی میں شمو لیت ملک دشمنوں کو خوش کر نے کے لئے نہیں کی تھی، ایک اور رہنما نے راہیں جدا کر لیں

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2023

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا۔ پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی رہنما کو عدالت میں پیش کیا گیا اور عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے پولیس کی ڈاکٹر یاسمین… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا گیا

1 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 12,282