منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل 3 سال کی لیز پر دے دیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2023

پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل 3 سال کی لیز پر دے دیا گیا

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نیو یارک میں موجود روز ویلٹ ہوٹل کو 220ملین ڈالر کے عوض تین سال کی لیز پر نیو یارک کی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو دیدیا گیا ہے، اگلا کام شفافیت کے ساتھ ایڈوائزر کا تقرر کرنا ہے تاکہ اسے پبلک… Continue 23reading پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل 3 سال کی لیز پر دے دیا گیا

بی آر ٹی بسوں اور دیگر خریداری میں 70 ارب کی کرپشن کا انکشاف کر دیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2023

بی آر ٹی بسوں اور دیگر خریداری میں 70 ارب کی کرپشن کا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے کہا ہے کہ بی آر ٹی بسوں اور دیگر اشیاء کی خریداری میں 70 ارب روپے کی کرپشن کی گئی۔شاہد خٹک نے ایک انٹرویومیں کہا کہ بیورو کریسی ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی ہے، بی آر ٹی سفید ہاتھی ہے جسے ہمارے اوپر بٹھایا… Continue 23reading بی آر ٹی بسوں اور دیگر خریداری میں 70 ارب کی کرپشن کا انکشاف کر دیا گیا

بی آر ٹی کی بندش کا خطرہ ٹل گیا

datetime 4  جون‬‮  2023

بی آر ٹی کی بندش کا خطرہ ٹل گیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )بی آر ٹی کی بندش کا خطرہ ٹل گیا ، خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور بس ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے آپریٹرز کو صرف 50 فیصد بقایا جات کی رقم ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہےجبکہ پشاور بس ٹرمینل خالی کرنے تک ڈائیوو پاکستان کو مزید ادائیگی روک دی ہے۔حکومت نے بی آر ٹی… Continue 23reading بی آر ٹی کی بندش کا خطرہ ٹل گیا

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات

datetime 4  جون‬‮  2023

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات

سواٹ(این این آئی) 9 مئی کو جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث ایک اور شر پسند قانون کی تحویل میں آگیا اور ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا۔ سانحہ 9 مئی کی شرانگیزی میں شامل رئیس احمد کا تعلق سوات، ضلع شانگلہ سے ہے۔شرپسند رئیس احمد نے اپنے اعترافی بیان میں بتایا… Continue 23reading جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات

جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کوپارٹی رجسٹریشن کے لیے ٹاسک دیدیا

datetime 4  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کوپارٹی رجسٹریشن کے لیے ٹاسک دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہےجبکہجہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کوپارٹی رجسٹریشن کے لیے ٹاسک دیدیاہے جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار… Continue 23reading جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کوپارٹی رجسٹریشن کے لیے ٹاسک دیدیا

تحریک انصاف کے مزید دو ارکان نے عمران خان کو خیر باد کہہ دیا

datetime 4  جون‬‮  2023

تحریک انصاف کے مزید دو ارکان نے عمران خان کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے مزید دو رہنماؤں نے عمران خان کو الوداع کہتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی عائشہ اقبال نے پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوگئیں، کہتی ہیں کہ کسی جماعت میں نہیں جارہی۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading تحریک انصاف کے مزید دو ارکان نے عمران خان کو خیر باد کہہ دیا

190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت سابق وفاقی وزراء اور کابینہ ممبران کے نام گاڑیوں، جائیدادوں اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کر لیا

datetime 4  جون‬‮  2023

190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت سابق وفاقی وزراء اور کابینہ ممبران کے نام گاڑیوں، جائیدادوں اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)190 ملین پاؤنڈز کی غیر قانی منتقلی کے اسکینڈل میں نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 22 اہم سیاسی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں۔نیب نے سابق وفاقی وزراء اور کابینہ ممبران کے نام گاڑیوں، جائیدادوں اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ ریکارڈ کے حصول کیلئے تمام… Continue 23reading 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت سابق وفاقی وزراء اور کابینہ ممبران کے نام گاڑیوں، جائیدادوں اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کر لیا

بس کنڈکٹر کی ایم ایس سی کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، ویڈیو بھی بنالی

datetime 4  جون‬‮  2023

بس کنڈکٹر کی ایم ایس سی کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، ویڈیو بھی بنالی

لودھراں (این این آئی)لودھراں میں مبینہ طور پر لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ویڈیو بھی بنائی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردئیے۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف متاثرہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی… Continue 23reading بس کنڈکٹر کی ایم ایس سی کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، ویڈیو بھی بنالی

ریاست ججز کو جواب دہ نہیں،عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے، وزیراعظم کے معاون خصوصی

datetime 4  جون‬‮  2023

ریاست ججز کو جواب دہ نہیں،عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے، وزیراعظم کے معاون خصوصی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ ریاست ججز کو جواب دہ نہیں ، عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے۔اپنے ایک بیان میں عرفان قادر نے کہا کہ چاہتے ہیں عدلیہ میں تقسیم ختم ہو ، فردِ واحد کسی بھی ادارے پر حاوی نہ ہو۔عرفان قادر… Continue 23reading ریاست ججز کو جواب دہ نہیں،عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے، وزیراعظم کے معاون خصوصی

1 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 12,282