مری، ایک نان 150 روپے میں بیچنے والے ریسٹورینٹ مالک کیخلاف مقدمہ درج
مری (این این آئی)ملکہ کوہسار مری میں مہنگا نان بیچنے والے ریسٹورنٹ کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ریسٹورنٹ کے مالک کی جانب سے 27 روپے والی نان 150 روپے میں بیچی جارہی تھی جس پر انتظامیہ نے ایکشن لیا اور مقدمہ مری کے مال روڈ پر واقع ریسٹورنٹ کے مالک کیخلاف درج کیا گیا۔ایف… Continue 23reading مری، ایک نان 150 روپے میں بیچنے والے ریسٹورینٹ مالک کیخلاف مقدمہ درج