یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم و انسانی اسمگلر گرفتار
یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم و انسانی اسمگلر گرفتار لاہور ( این این آئی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر انسانی اسمگلنگ اور یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ممتاز آرائیں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس وہاڑی کی ٹیم نے 24 گھنٹے کی ان… Continue 23reading یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم و انسانی اسمگلر گرفتار