پی ٹی آئی کی 90دن میں انتخابات کرانے کی درخواست اعتراضات کیساتھ واپس
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی 90دن میں انتخابات کرانے کی سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس کردی گئی۔ذرائع کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی 90دن میں الیکشن کرانے کی درخواست پر اعتراضات عائد کر کے واپس کر دی۔رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراض میں کہا گیا کہ درخواست گزار نے… Continue 23reading پی ٹی آئی کی 90دن میں انتخابات کرانے کی درخواست اعتراضات کیساتھ واپس