سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں جعفرایکسپریس پر حملہ کرنیوالے 13دہشت کو ہلاک ، متعدد کو ذخمی کردیا
کوئٹہ(این این آئی)ضلع کچھی کے علاقے میںسیکورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں جعفرایکسپریس پر حملہ کرنے والے 13دہشت کو ہلاک جبکہ متعدد کو ذخمی کردیا دونوں طرف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایا کہ ضلع کچھی کے علاقے میں دہشت گردوں نے جعفرایکسپریس کے مسافروں کو یرغمال… Continue 23reading سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں جعفرایکسپریس پر حملہ کرنیوالے 13دہشت کو ہلاک ، متعدد کو ذخمی کردیا