رواں سال شدید سردی پڑنے کا خدشہ ، ماہرین نے خبردار کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )موسمیاتی ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال دنیا کو شدید سردی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور 2025-26 کا موسم سرما گزشتہ کئی دہائیوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ سرد ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ لا نینا ہے، جو استوائی بحرالکاہل میں سمندر… Continue 23reading رواں سال شدید سردی پڑنے کا خدشہ ، ماہرین نے خبردار کردیا











































