ملیر جیل سے فرار بیٹے کو لے کر ماں واپس جیل پہنچ گئی
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک )کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہونے والے ایک قیدی کو اس کی والدہ نے خود جیل واپس لا کر حکام کے حوالے کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق، نوجوان تقریباً تین بجے اپنے گھر پہنچا اور اپنی والدہ کو بتایا کہ وہ جیل سے فرار ہو گیا ہے۔ ماں نے… Continue 23reading ملیر جیل سے فرار بیٹے کو لے کر ماں واپس جیل پہنچ گئی