21 سالہ دلہن نے کمسن کزنز کو بچانے کیلئے دریا میں چھلانگ لگادی، تینوں جاں بحق
بھکر(این این آئی)21 سالہ دلہن نے اپنے کمسن کزنز کو بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگادی، تاہم تینوں بے رحم لہروں کی نذر ہوکر جاں بحق ہو گئے۔بھکر میں دریائے سندھ کے کنارے سیر کو جانے والے ایک خاندان کی خوشیاں چند لمحوں میں ماتم میں بدل گئیں۔ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا… Continue 23reading 21 سالہ دلہن نے کمسن کزنز کو بچانے کیلئے دریا میں چھلانگ لگادی، تینوں جاں بحق