بلوچ ریپبلکن گارڈزنے شکار پور میں جعفر ایکسپریس پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
کراچی(این این آئی)بلوچ ریپبلکن گارڈز( بی آر جی)نے شکار پورمیں جعفر ایکسپریس پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے منگل کوشکار پور اور جیکب آباد کے درمیانی شہر سلطان کوٹ کے مقام پر آئی ای ڈی نصب کر کے جعفر ایکسپریس کو ریموٹ کنٹرول دھماکے میں… Continue 23reading بلوچ ریپبلکن گارڈزنے شکار پور میں جعفر ایکسپریس پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی











































