ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے موسم کےبارے میں پریشان کن پیشگوئی کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے موسم کےبارے میں پریشان کن پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدید لہر کودیکھتے ہوئے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل صوبہ سندھ ، جنوبی و وسطی پنجاب اور بلوچستان کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے موسم کےبارے میں پریشان کن پیشگوئی کر دی

باپ کی رسم دسواں پر بیٹا اور مرحوم کی بہن چل بسے ،اکٹھے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار

datetime 10  اپریل‬‮  2025

باپ کی رسم دسواں پر بیٹا اور مرحوم کی بہن چل بسے ،اکٹھے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار

مریدکے ( این این آئی)باپ کی رسم دسواں پر بیٹا اور مرحوم کی بہن چل بسے ،اکٹھے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار ہوگئی ۔بتایا جاتا ہے مریدکے کی ممتاز روحانی مذہبی شخصیت مولانا مفتی پیر سید صغیرالحسن شیرازی کے والد پیر سید غلام فرید شاہ شیرازی کی رسم دسواں کے موقع پر ان کے… Continue 23reading باپ کی رسم دسواں پر بیٹا اور مرحوم کی بہن چل بسے ،اکٹھے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار

اسلام آباد،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، لیگی رہنماء قتل

datetime 10  اپریل‬‮  2025

اسلام آباد،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، لیگی رہنماء قتل

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کی حدود پنڈوریاں میں مبینہ منشیات فروشوں نے فائرنگ کر کے حکومتی جماعت کے مقامی رہنماء کو قتل کردیا ۔رپورٹ کے مطابق پنڈوریاں کے علاقے میں منشیات فرشوں کیخلاف آواز بلند کرنے پر اشتیاق عباسی کو نشانہ بنایا گیا۔ سرے عام شہری کے قتل پر اہل… Continue 23reading اسلام آباد،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، لیگی رہنماء قتل

ہوائی فائرنگ سے شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل

datetime 9  اپریل‬‮  2025

ہوائی فائرنگ سے شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل

نوشہرہ (این این آئی)ہوائی فائرنگ سے شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل ،ایک بچہ زد میں آ کر جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مقامی پولیس کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ پہاڑی کٹی خیل ضلع نوشہرہ میں افتخار نامی نوجوان کی شادی کی خوشی میں عباس ولد شاہ… Continue 23reading ہوائی فائرنگ سے شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل

اربوں روپے کی پراپرٹی کیلئے بیوی کا قتل،مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم

datetime 9  اپریل‬‮  2025

اربوں روپے کی پراپرٹی کیلئے بیوی کا قتل،مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اربوں روپے مالیت کی جائیداد کے تنازع پر اپنی سابقہ امریکی شہریت یافتہ بیوی کو قتل کرنے والے شخص کو عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں واضح کیا کہ مجرم کو پھانسی کے پھندے پر اس وقت تک لٹکایا جائے گا جب تک اُس کی… Continue 23reading اربوں روپے کی پراپرٹی کیلئے بیوی کا قتل،مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم

شدید گرمی؛ اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات جلدی کرنے کی تجویز

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 9  اپریل‬‮  2025

شدید گرمی؛ اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات جلدی کرنے کی تجویز

لاہور ( این این اائی )ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے محکمہ سکول ایجوکیشن اور ہائیر ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کردیا۔ صوبے بھر کے کمشنر و ڈپٹی کمشنرز کو بھی مراسلہ جاری کیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے متعلقہ محکموں کو مراسلہ جاری… Continue 23reading شدید گرمی؛ اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات جلدی کرنے کی تجویز

حکومت پنجاب کا لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2025

حکومت پنجاب کا لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے حضرت شاہ حسین کے سالانہ عرس، جو میلہ چراغاں کے نام سے مشہور ہے، کے موقع پر 12 اپریل 2025 بروز ہفتہ کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ویلفیئر وِنگ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے کیا گیا،… Continue 23reading حکومت پنجاب کا لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں

datetime 9  اپریل‬‮  2025

تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں

تائی پے (این این آئی )تائیوان کے شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس)کے مطابق تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں عمارتیں لرز اٹھیں، زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔یو ایس جی ایس کا کہنا تھا کہ زلزلہ تقریبا 70 کلو میٹر… Continue 23reading تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں

سائنسدانوں نے ٹریپ ڈور مکڑیوں کے نئی اقسام دریافت کر لیں

datetime 9  اپریل‬‮  2025

سائنسدانوں نے ٹریپ ڈور مکڑیوں کے نئی اقسام دریافت کر لیں

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے ٹریپ دور مکڑیوں کے نئی اقسام دریافت کر لیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یونی ورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے آسٹریلیا کے کیمبرلی ریجن میں پہلی مرتبہ مکڑیوں کے ایک گروپ کا مشاہدہ کیا ہے۔ڈاکٹر جرمی ولسن کی قیادت میں ایک ٹیم جس کا تعلق… Continue 23reading سائنسدانوں نے ٹریپ ڈور مکڑیوں کے نئی اقسام دریافت کر لیں

1 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 12,279