ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

پنجاب میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو کا خطرہ، الرٹ جاری

datetime 8  اپریل‬‮  2025

پنجاب میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو کا خطرہ، الرٹ جاری

لاہور( این این آئی)پنجاب میں موسم شدید گرم اور خشک ہونے کے بعد متعلقہ محکمے کی جانب سے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت صوبے بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گرمی کی شدت میں بھی بتدریج اضافہ ہونے لگا ہے اور دن کی طرح… Continue 23reading پنجاب میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو کا خطرہ، الرٹ جاری

ایک سال میں ریکارڈ 1061 پاکستانی ڈاکٹروں نے امریکہ میں رہائش حاصل کرلی

datetime 8  اپریل‬‮  2025

ایک سال میں ریکارڈ 1061 پاکستانی ڈاکٹروں نے امریکہ میں رہائش حاصل کرلی

لاہور( این این آئی)پاکستانی ڈاکٹروں کی ریکارڈ تعداد نے ایک سال کے دوران امریکا میں رہائش حاصل کرلی۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے صدر ڈاکٹر رضوان تاج کے مطابق یہ اب تک امریکی ریزیڈنسی حاصل کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کی ریکارڈ تعداد ہے۔پی ایم ڈی سی کے صدر ڈاکٹر رضوان تاج نے کامیابی کو پاکستانی… Continue 23reading ایک سال میں ریکارڈ 1061 پاکستانی ڈاکٹروں نے امریکہ میں رہائش حاصل کرلی

کام کے بہانے لڑکیوں کو عصمت فروشی پر مجبور کرنے والے میاں بیوی اور بیٹا گرفتار

datetime 8  اپریل‬‮  2025

کام کے بہانے لڑکیوں کو عصمت فروشی پر مجبور کرنے والے میاں بیوی اور بیٹا گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی، گھروں میں کام کاج کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو عصمت فروشی پر مجبور کرنے والے میاں بیوی اور بیٹا گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ دھمیال پولیس متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم عامر عباس کوٹ ادو سے لڑکی کو گھروں میں کام… Continue 23reading کام کے بہانے لڑکیوں کو عصمت فروشی پر مجبور کرنے والے میاں بیوی اور بیٹا گرفتار

عمران خان کو ملک چھوڑنے یا خاموش ہونے کی پیشکش دی گئی تھی’ علیمہ خان

datetime 8  اپریل‬‮  2025

عمران خان کو ملک چھوڑنے یا خاموش ہونے کی پیشکش دی گئی تھی’ علیمہ خان

لاہور ( این این آئی) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بہت پہلے ملک چھوڑنے یا 2سال کے لیے خاموش ہونے کی پیشکش دی گئی تھی،امریکی وفد اپنی مرضی سے پاکستان آ رہا ہے، ہمیں اس بارے میں کچھ علم نہیں،… Continue 23reading عمران خان کو ملک چھوڑنے یا خاموش ہونے کی پیشکش دی گئی تھی’ علیمہ خان

کراچی سے ٹورنٹو جانے والے مسافر سے کروڑوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد

datetime 8  اپریل‬‮  2025

کراچی سے ٹورنٹو جانے والے مسافر سے کروڑوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی (این این آئی)کراچی ایئر پورٹ پر اے ایس ایف کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے ملکی و غیر ملکی کرنسی کی کینیڈا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف)کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹورنٹو کے مسافر کے قبضے سے 2 کروڑ روپے سے زائد… Continue 23reading کراچی سے ٹورنٹو جانے والے مسافر سے کروڑوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد

ملک میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 8  اپریل‬‮  2025

ملک میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں رواں ہفتے دو مغربی ہواؤں کے سسٹم اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ماہرِ موسمیات جواد میمن کے مطابق معتدل شدت کے سسٹم کی وجہ سے کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، شمالی علاقوں میں 13 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پنجاب کے مختلف… Continue 23reading ملک میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

datetime 8  اپریل‬‮  2025

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا سفر کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حال ہی میں یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔… Continue 23reading یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

انشورنس کی رقم ہتھیانے کیلئے بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2025

انشورنس کی رقم ہتھیانے کیلئے بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

بہاولپور(این این آئی)پنجاب کے ضلع بہاولپور میں انشورنس کی رقم ہتھیانے کیلئے بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے الزام میں بیٹے سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ایک ہفتہ قبل ڈکیتی کا ڈرامہ رچاکر غلام شبیر کو قتل کردیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے… Continue 23reading انشورنس کی رقم ہتھیانے کیلئے بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

datetime 8  اپریل‬‮  2025

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد(این این آئی)ماری انرجیز نے سپنوامـ1 کنویں کی لوکہارٹ فارمیشن میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔سپنوامـ1، وزیرستان بلاک، شمالی وزیرستان، خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔ 64/64” کے قطر کی گیس پائپ لائن اور 3,264 psig کے ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر پر 70.3 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

1 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 12,279