کراچی،بھانجی سے زیادتی کے کیس میں مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
کراچی(این این آئی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی وسطی کی عدالت نے بھانجی سے زیادتی کے کیس میں مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے مجرم پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا اور ضمانت منسوخ کر کے اسے گرفتار کر نیکا حکم دے دیا۔ پراسیکیوٹر حنا ناز کے مطابق مجرم کے… Continue 23reading کراچی،بھانجی سے زیادتی کے کیس میں مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی











































