معمول سے کم بارشیں،ڈیموں میں پانی کاذخیرہ ختم،الرٹ جاری
اسلام آباد(این این آئی)انڈس ریور سسٹم اتھارٹی(ارسا)نے صوبوں کو ملک کے دو بڑے ڈیم تربیلا اور منگلا کی صورتحال سے متعلق خبردار کردیا۔ترجمان ارسا نے ایک مراسلے میںکہاکہ ملک کے دو بڑے ڈیم تربیلا اور منگلا ڈیڈ لیول کے نزدیک پہنچ گئے۔انہوں نے صوبوں کو صورتحال سے خبر دار کرنے کیلئے بتایا کہ بارشیں نہ… Continue 23reading معمول سے کم بارشیں،ڈیموں میں پانی کاذخیرہ ختم،الرٹ جاری