فیڈرل بورڈ نے نیا گریڈنگ فارمولا نافذ کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — وفاقی تعلیمی بورڈ نے امتحانی نتائج کے لیے نیا گریڈنگ فارمولا متعارف کرا دیا ہے، جو سال 2026 سے نافذ ہوگا۔ یہ نیا نظام میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے فرسٹ ایئر کے امتحانات پر لاگو ہوگا۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق، امتحانات میں 96 سے 100 فیصد نمبر حاصل کرنے… Continue 23reading فیڈرل بورڈ نے نیا گریڈنگ فارمولا نافذ کر دیا











































