روٹھی بیوی کے سسرال جانے سے انکار پر داماد کی فائرنگ ،ساس کو موت کے گھاٹ اتاردیا
احمدیار(این این آئی ) روٹھی بیوی کے سسرال جانے سے انکار پر داماد نے فائرنگ کرکے ساس کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈارنگشاہ میں محمد حسین کی بیٹی ناراض ہوکر میکے آئی تھی کہ دامادمنانے کیلئے آیاانکار پرفائرنگ کرکے ساس پروین بی بی کو قتل کردیا ملزم جائے وقوعہ سے فرارہونے میں… Continue 23reading روٹھی بیوی کے سسرال جانے سے انکار پر داماد کی فائرنگ ،ساس کو موت کے گھاٹ اتاردیا