ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

حکومت کا ملک میں 5 ہزار ای ورکنگ سینٹر قائم کرنے کا اعلان

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

حکومت کا ملک میں 5 ہزار ای ورکنگ سینٹر قائم کرنے کا اعلان

اسلام آبا د(این این آئی)حکومت پاکستان نے ملک بھر میں فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کی سہولت کے لیے جدید ترین سہولیات سے لیس 5 ہزار ای ورکنگ سینٹرز قائم کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نگران وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کے مطابق حکومت ملک بھر میں روزگار… Continue 23reading حکومت کا ملک میں 5 ہزار ای ورکنگ سینٹر قائم کرنے کا اعلان

کیا حکمران عافیہ کی لاش کا انتظار کررہے ہیںتاکہ سیلفیاں بنائی جا سکیں؟ ،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

کیا حکمران عافیہ کی لاش کا انتظار کررہے ہیںتاکہ سیلفیاں بنائی جا سکیں؟ ،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (این این آئی)عافیہ موومنٹ کی چیئر پرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ23 ستمبر امریکی عدالتی تاریخ کا سیاہ ترین دن جب جرم بے گناہی کی پاداش میں ڈاکٹر عافیہ کو 86 برس کی سزا سنائی گئی۔انہوں نے سوال کیا کہ ثناء خوان تقدیس مشرق کہاں ہے ،عافیہ کو انتہائی بری حالت میں… Continue 23reading کیا حکمران عافیہ کی لاش کا انتظار کررہے ہیںتاکہ سیلفیاں بنائی جا سکیں؟ ،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

سانحہ نو مئی جناح ہائوس مقدمہ میں ملوث 4خواتین کی عبوری ضمانتیں منظور

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

سانحہ نو مئی جناح ہائوس مقدمہ میں ملوث 4خواتین کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ نو مئی جناح ہائوس مقدمہ میں ملوث 4خواتین کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر سماعت کی ۔ ملزمہ ماریہ خان ، شمائلہ ستار ،خالدہ حمید اور رضیہ سلطانہ نے پیش ہو کر… Continue 23reading سانحہ نو مئی جناح ہائوس مقدمہ میں ملوث 4خواتین کی عبوری ضمانتیں منظور

وکلاء پر اینٹی کرپشن کے مقدمات کیخلاف لاہور بار نے عدالتوں کی تالہ بندی کر دی

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

وکلاء پر اینٹی کرپشن کے مقدمات کیخلاف لاہور بار نے عدالتوں کی تالہ بندی کر دی

لاہو ر( این این آئی) لاہور بار ایسوسی ایشن نے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے وکلاء پر مقدمات درج کرنے کے خلاف عدالتوں کی تالہ بندی کر دی۔لاہور بار ایسوسی ایشن نے احتجاج کرتے ہوئے سیشن کورٹ کے مرکزی دروازوں پر تالے لگا دیئے۔پولیس،اینٹی کرپشن اور سائلین کا عدالتوں میں داخلہ بند کر دیا… Continue 23reading وکلاء پر اینٹی کرپشن کے مقدمات کیخلاف لاہور بار نے عدالتوں کی تالہ بندی کر دی

شہباز شریف کی سالگرہ پر نواز شریف ، مریم نواز ، حمزہ ، لیگی رہنمائوں کی مبارکباد ، نیک خواہشات کا اظہار

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

شہباز شریف کی سالگرہ پر نواز شریف ، مریم نواز ، حمزہ ، لیگی رہنمائوں کی مبارکباد ، نیک خواہشات کا اظہار

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کو 71ویں سالگرہ پر لیگی رہنمائوں نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، لیگی رہنمائوں کی جانب سے سالگرہ کی مناسبت سے کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں عوامی و… Continue 23reading شہباز شریف کی سالگرہ پر نواز شریف ، مریم نواز ، حمزہ ، لیگی رہنمائوں کی مبارکباد ، نیک خواہشات کا اظہار

ملک میں ابھی بارشوں کا ایک اور اسپیل آنا باقی، پھر سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگا

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

ملک میں ابھی بارشوں کا ایک اور اسپیل آنا باقی، پھر سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے ماحولیاتی تبدیلی کے باعث موسم کے پیٹرن میں تبدیلی آگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں ابھی بارشوں کا ایک اور اسپیل آنا باقی ہے جس کے بعد سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں… Continue 23reading ملک میں ابھی بارشوں کا ایک اور اسپیل آنا باقی، پھر سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگا

رضوانہ تشدد کیس، ملزم سول جج عاصم حفیظ 2 ماہ بعد بھی شامل تفتیش نہ ہوئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

رضوانہ تشدد کیس، ملزم سول جج عاصم حفیظ 2 ماہ بعد بھی شامل تفتیش نہ ہوئے

اسلام آباد (این این آئی)رضوانہ تشدد کیس کے ملزم سول جج عاصم حفیظ 2 ماہ گزرنے کے باوجود بھی شامل تفتیش نہیں ہوئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے کئی بار طلب کیا مگر معاملہ خط و کتابت اور حدود و قیود میں ہی الجھ کر رہ گیا، کیس کا چالان عدالت میں جمع… Continue 23reading رضوانہ تشدد کیس، ملزم سول جج عاصم حفیظ 2 ماہ بعد بھی شامل تفتیش نہ ہوئے

اچھرہ میں 23سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق ،سسرال والوں نے آگ لگائی ‘ ورثائ

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

اچھرہ میں 23سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق ،سسرال والوں نے آگ لگائی ‘ ورثائ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ اچھرہ میں 23سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق ہو گئی ، لڑکی کے ورثاء نے الزام عائد کیا ہے سسرال والوں نے آگ لگائی ۔ بتایا گیا ہے کہ اچھرہ کے علاقہ ریڑھی والا چوک میں میں 23سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق ہو گئی ۔ لڑکی کے… Continue 23reading اچھرہ میں 23سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق ،سسرال والوں نے آگ لگائی ‘ ورثائ

فیصل آباد،چھے سالہ گہریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو نے پرچائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم مو قع پرپہنچ گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

فیصل آباد،چھے سالہ گہریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو نے پرچائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم مو قع پرپہنچ گئی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادچھے سالہ گہریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو نے پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم مو قع پر پہنچ گئی،تشد د کر نے والو ں کے خلا ف قا نو نی کارروائی کر نے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطا بق جھنگ روڈ کے علا قہ علی ہاؤسنگ میںباسط… Continue 23reading فیصل آباد،چھے سالہ گہریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو نے پرچائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم مو قع پرپہنچ گئی

1 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 12,267