سراج الحق ایران پہنچ گئے
اسلام آباد/تہران(این این آئی)امیرجماعت اسلامی سراج الحق 4روزہ دورہ پر ایران پہنچ گئے۔جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے بتایا کہ سراج الحق ایران کے سیاسی و مذہبی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے۔انہوںنے بتایاکہ امیر جماعت اسلامی اپنے دورے کے دوران ایران کے رہنمائوں سے مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کریں گے اور امت کے… Continue 23reading سراج الحق ایران پہنچ گئے