بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

پشاور کے حلقے پی کے 79 سے کامیاب امیدوار جلال خان افغان شہری نکلے

datetime 12  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور کے حلقے پی کے 79 سے کامیاب امیدوار جلال خان افغان شہری نکلے۔پولیس ذرائع کے مطابق جلال خان کا تعلق افغانستان سے ہے، جلال خان پر اغوا کا مقدمہ درج تھا۔جلال خان ن لیگ کے ٹکٹ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں اس حوالے سے جلال خان نے بتایا کہ افغان نہیں پاکستانی شہری ہوں، بے بنیاد خبریں سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے جلال خان نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تیمور سلیم خان کو شکست دی تھی۔جلال خان 16031 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ تیمور سلیم خان 11495 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…