محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی و جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے جمعہ کو ملک کے بالائی وجنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جمعہ کو ملک کے بالائی وجنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم پنجاب اور خیبر… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی و جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی