شیخوپورہ سے اسلام آبادآئی سکول بس کو حادثہ،1 بچی جاں بحق،کئی زخمی
اسلام آباد(این این آئی)شاہدرہ کے علاقے میں اسکول بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق اسکول بس بچوں کو شیخوپورہ سے اسلام آباد لائی تھی جہاں شاہدرہ کے م مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں… Continue 23reading شیخوپورہ سے اسلام آبادآئی سکول بس کو حادثہ،1 بچی جاں بحق،کئی زخمی