منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ٹک ٹاک بناتے موٹر سائیکل کار سے ٹکرا گئی ، 3نوجوان جاں بحق

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

ٹک ٹاک بناتے موٹر سائیکل کار سے ٹکرا گئی ، 3نوجوان جاں بحق

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں ٹک ٹاک کے شوق نے تین قیمتی جانیں لی لیں۔تفصیلات کے مطابق خانقاہ ڈوگراں کا ٹک ٹاکر محمد انس صائم اپنے ماموں عرفان اور دوست کے ہمراہ وزیر آباد جا رہا تھا کہ راستے میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے موٹرسائیکل بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والی کار سے… Continue 23reading ٹک ٹاک بناتے موٹر سائیکل کار سے ٹکرا گئی ، 3نوجوان جاں بحق

ایف بی آر کا کارنامہ انتقال کر جانے والوں کو ٹیکس وصولی کا نوٹس جاری کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

ایف بی آر کا کارنامہ انتقال کر جانے والوں کو ٹیکس وصولی کا نوٹس جاری کردیا

کراچی(این این آئی)ایف بی آر کا کارنامہ انتقال کر جانے والوں کو ٹیکس وصولی کا نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر انور کاشف ممتاز نے چیئرمین ایف بی آر کو ایک مکتوب لکھا ہے۔ اس مکتوب میں انور کاشف ممتاز نے چیئرمین ایف بی آر کی توجہ ادارے کے… Continue 23reading ایف بی آر کا کارنامہ انتقال کر جانے والوں کو ٹیکس وصولی کا نوٹس جاری کردیا

شاہ محمود قریشی کو اغوا کیا گیا ہے، مہر بانو قریشی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

شاہ محمود قریشی کو اغوا کیا گیا ہے، مہر بانو قریشی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے خلاف ان کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی ہے۔مہر بانو قریشی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کو غیر قانونی طور پر پابند سلاسل کیا گیا ہے، ہمیں نہیں بتایا کہ انہیں… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کو اغوا کیا گیا ہے، مہر بانو قریشی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی

ڈالر نیچے آنے سے حج کے اخراجات 1 لاکھ روپے کم ہوگئے، طاہر اشرفی

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

ڈالر نیچے آنے سے حج کے اخراجات 1 لاکھ روپے کم ہوگئے، طاہر اشرفی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اس سال حج کو ہر قسم کی کرپشن سے پاک کرنے کا کہہ دیا ہے،ڈالر نیچے آنے سے حج کے اخراجات ایک لاکھ روپے کم ہوئے ہیں۔پریس کانفرنس کے دوران علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ کرسمس… Continue 23reading ڈالر نیچے آنے سے حج کے اخراجات 1 لاکھ روپے کم ہوگئے، طاہر اشرفی

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا ، میدانی علاقوں میں شدید دھند/سموگ چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق(آج)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

جعلی شناختی کارڈ کے اجرا پر نادرا کے 4 سابق افسران گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

جعلی شناختی کارڈ کے اجرا پر نادرا کے 4 سابق افسران گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادرے (ایف آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ جعلی شناختی کارڈ کے اجرا پر نادرا کے 4 سابق افسران کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ نادرا افسران نے 2020ـ2019 میں دوران ملازمت غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کیے، غیر ملکیوں کے جعلی شناختی احساس… Continue 23reading جعلی شناختی کارڈ کے اجرا پر نادرا کے 4 سابق افسران گرفتار

پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان نے فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، تینوں سروسز کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔فتح 2 جدید ترین… Continue 23reading پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ

ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ شاہ محمود کو کہاں لے کر گئے ہیں، مہر بانو قریشی

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ شاہ محمود کو کہاں لے کر گئے ہیں، مہر بانو قریشی

راولپنڈی (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ والد کو کہاں لے کر گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا گیا، ہمیں بتایا… Continue 23reading ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ شاہ محمود کو کہاں لے کر گئے ہیں، مہر بانو قریشی

8سالہ بچی کو استانی کے دیور نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج ،ملزم گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

8سالہ بچی کو استانی کے دیور نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج ،ملزم گرفتار

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر میں قرآن پڑھنے والی 8سالہ بچی کو استانی کے دیور نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر لیا،ڈی پی او نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزم کو عبرتناک سزا دلوا کر مظلوم خاندان کو انصاف کی فراہمی… Continue 23reading 8سالہ بچی کو استانی کے دیور نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج ،ملزم گرفتار

1 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 12,291