منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

حکومت پنجاب کا کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

حکومت پنجاب کا کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرنٹ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت پنجاب نے کورونا کی ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب نے اس سلسلے میں مراسلہ جاری کردیا، پنجاب کی تمام ضلعی ہیلتھ اتھارٹیز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے، مراسلے میں… Continue 23reading حکومت پنجاب کا کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں شدید دھند/سموگ چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سرد راور شام /رات میں مطلع جزوی… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رکن خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔کوئٹہ پولیس کے مطابق کیس میں خدیجہ شاہ کو ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے رہا کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق خدیجہ شاہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں پولیس ریمانڈ پر تھیں۔پولیس کے… Continue 23reading خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کا پراسیس مکمل نہ ہونے، فرد جرم اور ان کیمرا سماعت کے خلاف درخواستوں پر سماعت 11 جنوری تک ملتوی کردی جبکہ عدالت نے آئندہ سماعت تک سائفر کیس کے ٹرائل کو آگے بڑھنے سے روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا۔جمعرات… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا

مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کِک ماری گئی، کیا یہ رویہ درست ہے؟۔ ایک انٹرویومیں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گرفتاری کے وقت مجھے دھکے دیے گئے، میں نے تو ہمیشہ پْرامن رہنے کا درس دیا۔صحافی… Continue 23reading مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی

شوہر کی نئی نویلی دلہن پر فائرنگ،وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

شوہر کی نئی نویلی دلہن پر فائرنگ،وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شوہر نے نئی نویلی دلہن کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بہاولپور کے علاقے میں پیش آیا جہاں شوہر نے نئی نویلی دلہن کو گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا۔ بیوی شوہر سے ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی، شوہر بیوی کو منانے کے لیے سسرال پہنچا… Continue 23reading شوہر کی نئی نویلی دلہن پر فائرنگ،وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

بے روز گاری اور غربت سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

بے روز گاری اور غربت سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد بے روز گاری اور غربت سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی جبکہ اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر 5خواتین کو اغواء کر لیا، پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ… Continue 23reading بے روز گاری اور غربت سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

پنجاب پولیس کو قتل مقدمے میں انتہائی مطلوب 3ملزمان یو اے ای سے گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

پنجاب پولیس کو قتل مقدمے میں انتہائی مطلوب 3ملزمان یو اے ای سے گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے انٹرپول نے پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں انتہائی مطلوب 3ملزمان کو متحدہ عرب امارات(یو اے ای)سے گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ایف آئی اے ترجمان نے بتایاکہ گرفتار ملزمان میں ذیشان یوسف، ہدایت اللہ اور محمد اکرم شامل ہیں،گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے،ملزمان… Continue 23reading پنجاب پولیس کو قتل مقدمے میں انتہائی مطلوب 3ملزمان یو اے ای سے گرفتار

190ملین پائونڈ رقم سے ایک دھیلا بانی پی ٹی آئی کے پاس نہیں آیا، لطیف کھوسہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

190ملین پائونڈ رقم سے ایک دھیلا بانی پی ٹی آئی کے پاس نہیں آیا، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ موجودہ چیف جسٹس نے 190ملین پائونڈ کی تمام رقم قومی خزانے میں منتقل کروا دی ہے، رقم سے ایک دھیلا بانی پی ٹی آئی کے پاس نہیں آیا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے… Continue 23reading 190ملین پائونڈ رقم سے ایک دھیلا بانی پی ٹی آئی کے پاس نہیں آیا، لطیف کھوسہ

1 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 12,291