جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کا کرایوں میں 30فیصد تک کمی کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) پی آئی اے نے کرایوں میں 30فیصد تک کمی کردی گئی۔قومی ائیر لائن نے سعودی عرب کے رہائشی ویزہ اور ورک ویزہ کے حامل افراد کے لئے یکطرفہ کرایوں میں 30فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ جدہ، ریاض، دمام اور مدینہ جانے والے مسافر 7اپریل سے 11اپریل 2024تک اس رعائیت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

دوسری جانب عمرہ زائرین کے لئے کرایوں میں 20فیصد تک کرایوں میں کمی کی گئی، کرایوں میں کمی کا اطلاق 7اپریل سے 11اپریل تک رہے گا،پی آئی اے اکنامی کلاس میں 50ہزارروپے تک کمی کی گئی۔لاہور سمیت نارتھ ریجن سے جانے والے مسافروں کے لئے اکنامی کلاس کا کرایہ ایک لاکھ تین ہزار 680روپے مختص کردیا گیا ہے جبکہ کراچی سمیت سائوتھ ریجن سے عمرہ زائرین کا کرایہ 95ہزار 400روپے مختص کردیئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…