سابق ایم پی اے زرگل خان یوسفزئی کی سینیٹر تاج حیدر سے ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
اسلام آباد(این این آئی)مانسہرہ سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے اور وزیر اعلیٰ کے پی کے مشیر زرگل خان یوسفزئی نے اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سنٹرل الیکشن سیل کے انچارج سینیٹر تاج حیدر سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر کے پی… Continue 23reading سابق ایم پی اے زرگل خان یوسفزئی کی سینیٹر تاج حیدر سے ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی