جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

عید پر تنخواہ اور چھٹی نہ ملنے پر نوجوان نے مبینہ خود کشی کرلی

datetime 4  اپریل‬‮  2024 |

مریدکے( این این آئی)عید کیلئے تنخواہ اور چھٹی نہ ملنے پر نوجوان نے مبینہ خود کشی کرلی ، متوفی بٹگرام کا رہائشی تھا ۔بتایا جاتا ہے بٹگرام کا رہائشی نوجوان عبیداللہ مریدکے میں ملازمت کرتا تھا ،عید کی چھٹیاں اور تنخواہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کرلی ۔

نوجوان کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ اس کی موت کا کسی کو ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے ،وہ اپنی مرضی سے خود کشی کررہا ہے ،پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…