جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے

datetime 4  اپریل‬‮  2024 |

سانگھڑ(این این آئی)سانگھڑ میں 5کمسن بچے ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے سے انتقال کرگئے۔سانگھڑ کے گائوں نیاز بھٹی میں 3روز کے دوران 5کمسن بچوں کی اموات ہوئیں۔ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق بچوں کو الٹی،بخار اور ڈائیریا کی شکایت پر ہسپتال لایا گیا تھا، بچوں کی عمریں 4سے 8سال کے درمیان ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے بتایاکہ بچوں کی اموات زرعی زمین میں لگے ہینڈ پمپ کا پانی پینے سے ہوئیں۔ لیبارٹری ٹیسٹ کے مطابق ہینڈ پمپ کا پانی زہریلا ہے جس کو سیل کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…