خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ لیا گیا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل
پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے دوبارہ منعقد کئے گئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا پیپر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ایم ڈی کیٹ کا پچھلا ٹیسٹ بلوٹوتھ اسکینڈل کے باعث منسوخ قرار دیا گیا تھا جس کے بعد دوبارہ ٹیسٹ منعقد کرانے کی ذمہ داری ایٹا سے واپس لیکر… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ لیا گیا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل