صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدارتی انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق صدارت کیلئے خواہش مند امیدوار آج سے ہی کا غذاتِ نامزدگی حاصل کرسکتے ہیں، 2 مارچ دن 12 بجے تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے جاسکتے ہیں۔… Continue 23reading صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن