محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کی پیش گوئی
لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے جنوری کے آخری ہفتے میں بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ جنوری کے آخری ہفتے میں بادل برسیں گے۔جبکہ مری اور گلیات میں برف باری کا امکان ہے۔جنوری کے آخری دنوں اور فروری کے شروع میں بارش برسنے سے سردی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کی پیش گوئی