پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

نجی بینک کے افسران و سرکاری افسر کا نام ای سی ایل میں شامل

datetime 7  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)ایک نجی بینک کے افسران اور ایک سرکاری افسر کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزات داخلہ نے نیب کی سفارش پر نام ای سی ایل پر ڈالے ہیں۔ذرائع نے بتایاکہ جانک راجہ، سنجے کمار،سراج الدین اور عبدالخالق کے نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے ہیں۔

کندھ کوٹ میں نجی بینک کے عملے کی ملی بھگت سے جعلی فیملی پنشن اسکینڈل پکڑا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق اسکینڈل میں ملوث چاروں ملزمان نے جعلی فیملی پنشن اکائونٹ کھولا جس قومی خزانے کو 1ارب 11کروڑ روپے نقصان پہنچایا گیا۔ذرائع نے بتایاکہ جعلی فیملی پنشن اسکینڈل میں ملوث افراد کے بیرون ملک فرار ہونے کا خدشہ تھا،نیب نے اسکینڈل کی انکوائری مکمل کرلی، اہم گرفتاریوں کا امکان ہے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…