پاکستان قانون کا پاسدار اور امن پسند ملک ہے ،انوارالحق کاکڑ
اسلام آباد(این این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان قانون کی پاسداری کرنے والا اور امن پسند ملک ہے اور تمام ممالک بالخصوص ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ اور تعاون پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے، پاکستان اور ایران کے مفاد میں ہے کہ وہ اپنے تعلقات کو بحال کرنے کیلئے… Continue 23reading پاکستان قانون کا پاسدار اور امن پسند ملک ہے ،انوارالحق کاکڑ