پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے روک لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)تحریکِ انصاف کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے نے روک لیا۔ذرائع کے مطابق فلک ناز چترالی پرواز ای کے 615 کے ذریعے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر فلک ناز… Continue 23reading پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے روک لیا گیا