اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

اسٹیبلشمنٹ اب بند گلی میں جاچکی ہے، فضل الرحمن

datetime 14  مئی‬‮  2024

اسلام آباد(این این آئی)جے یو آئی (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کا نظام اس وقت خراب ہے، آئین موجود ہے، عملدرآمد نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ الیکشن کمیشن تو ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھا دیکھتا رہتا ہے، جب آئین پر عمل ہی نہیں ہوگا تو پھر آئین کیوں بنایا۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہمارے اداروں کو اپنے دائرہ کار کے اندر جانا ہوگا، اسٹیبلشمنٹ اب بند گلی میں جاچکی ہے، سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا ان کا راستہ روکنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے سیز فائر ہے جو خوش آئند ہے، 9 مئی کے حوالے سے الیکشن سے پہلے یا بعد کی صورتحال کا جائزہ لینا ہے۔سربراہ جے یو آئی (ف )نے کہا کہ پیپلز پارٹی تو آئینی عہدے لے رہی ہے اور کہتی ہے ہم حکومت میں نہیں ہیں۔



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…