سبی میں پی ٹی آئی ریلی کے قریب دھماکا، تین افراد جاں بحق، سات زخمی
سبی(این این آئی)بلوچستان کے شہر سبی میں جناح روڈ پر پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 7 سے زائد زخمی ہو گئے۔منگل کو سبی میں انتخابات کے سلسلے میں پی ٹی آئی کی ریلی کا اہتمام کیا گیا اور اسی دوران دھماکے ہو گیا جس… Continue 23reading سبی میں پی ٹی آئی ریلی کے قریب دھماکا، تین افراد جاں بحق، سات زخمی