پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری
خالق نگر(این این آئی)پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز کی جانب سے صوبہ بھر میں مارچ میں شروع ہونیوالے میٹرک کے پہلے سالانہ امتحان2024کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے ۔ ڈیٹ شیٹ کے مطابق فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور،… Continue 23reading پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری